تازہ تر ین
قومی خبریں

پنجاب کی جیلوں بارے بڑا فیصلہ, اہم منصوبہ کی تنصیب کا فیصلہ

لاہور (خصوصی رپورٹ)محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں کو لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بھاری اخراجات سے محفوظ رکھنے کے لئے سولر پاور سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے، ابتدا میں چند جیلوں میں سسٹم لگایا جائے گا جسے چند سالوں.

حیدر آباد سے لاپتہ یونیورسٹی طالبہ کا ہلاک دہشتگردسے تعلق سامنے آگیا

لاہور (کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا کے علاقہ میں حساس اداروں کے کومبنگ آپریشن کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پر آگئی ۔باوثوق ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے کمپاو¿نڈ کے قریب شام 7 بجکر 45 منٹ پرفورس تعینات کر دی گئی تھی جبکہ.

حج درخواستوں کی وصولی شروع, قرعہ اندازی کی تاریخ دیکھیں

لاہور (خصوصی رپورٹ) حج 2017ء کیلئے درخواستیں آج سے وصول کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ حج پالیسی 2017ءکی روشنی میں رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد اپنی درخواستیں.

فیلڈ مارشل پانچ ستاروں والا پاک فوج کااعلیٰ ترین اعزاز کس جنرل کے پاس۔۔۔؟

فتح پور(نما ئندہ خبریں) فیلڈمارشل پانچ ستاروں والا جرنیل پاک فوج کا اعلیٰ ترین رینک،ایوب خان اعزاز حاصل کرنے والے واحد جنرل،ریٹائر منٹ کے قریب جنرل کیانی کو بھی بنا نے کی خبریں آئیں،جنرل راحیل شریف عسکری ماہرین کے مطا.

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ, عوام بلبلا اُٹھے

لاہور، اسلام آباد، کراچی، ملتان، فےصل آباد، سکھر (خصوصی رپورٹ) ملک بھر مےں گر می اور چھٹی کے روزبد ترےن غےر اعلانےہ لوڈشےڈنگ نے عوام کی چےخےں نکال دےں‘ لاہور کے بعض علاقوں مےںدن کے اوقات مےں10گھنٹے جبکہ شہر وں.

الیکشن کا سال آیا تودھرنے والوں کو بھی” میٹرو“ یاد آگئی۔۔۔

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے رائیونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوورکے منصوبے کا افتتاح کیا،یہ منصوبہ ایک ارب روپے سے زائدکی لاگت سے 6ماہ میں مکمل کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کو سیکرٹری تعمیر ات.

غیر مقبول پارٹیز کیخلاف شکنجہ تیار۔۔۔ کونسی جماعتیں آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گی؟

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پارلیمانی انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی نے آئندہ عام انتخابات میں 5فیصد سے کم ووٹ لینے والی سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان جاری نہ کرنے اور انتخابات میں شرکت کیلئے نااہل قرار دینے کی سفارش کر.

آئندہ حکومت کس کی ہوگی؟, تحریک انصاف کا بڑا اعلان

میانوالی قریشیاں(نمائندہ خبریں)قائد تحریک انصاف عمران خان سے مخدوم معاذ محمد ہاشمی کی گزشتہ روز ڈیفنس لاہور میں شادی کی تقریب میں ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں مخدوم معاذ محمد ہاشمی کے بھائی مخدوم مرتلی محمد بھی موجود تھے۔.

نیازی صاحب….پشاور میں اہم منصوبے کیلئے ہر ممکن مدد کو تیار ہوں

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے رائیونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوورکے منصوبے کا افتتاح کیا،یہ منصوبہ ایک ارب روپے سے زائدکی لاگت سے 6ماہ میں مکمل کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کو سیکرٹری تعمیر ات.

وزیراعظم کا عالمی برادری سے کشمیر بارے دوٹوک اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں نوا ز شریف نے عالمی برادری سے بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم رکوانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کی کشمیری نوجوانوں.

نیب کی بڑی کارروائی, 23 اہم ملزمان گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کرپشن میں ملوث 23 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے احتساب(نیب)لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہونے والے 23.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv