تازہ تر ین
قومی خبریں

جو رشوت نہیں لیتا, نواز شریف اس پر مقدمہ بنوادیتا ہے

سرگودھا(نمائندہ خبریں، ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسہ عام کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے وعدے پورے نہ کرنے پر شہباز شریف کا نام بدل کر ” ڈرامہ شریف“ رکھ دیا۔ سرگودھا میں جلسے.

مسلم لیگ ن کیخلاف سیاسی چال زردار ی دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے مسلم لیگ نواز کی وکٹیں اڑانے کی ٹھان لی ہے، ناراض رہنماو¿ں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔سابق صدر آصف زرداری نے ریاض پیرزادہ کو پی پی میں شمولیت کی.

نجی سکول مالکان کیخلاف کریک ڈاﺅن

لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب میں پہلی جماعت سے دسویں جماعت تک لازمی تعلیم مفت فراہم کرنے کے قانون پر عملدرآمد کی نگرانی کے لئے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے تشکیل کی گئی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج سول سیکرٹریٹ.

انرجی کولڈ ڈرنکس پر پابندی ، خبریں کی خبر پر ایکشن

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) خبریں کی خبر پر ایکشن ،تعلیمی اداروںمیں کاربونیٹڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی ،پابندی کا اطلاق گرمیوں کی چھٹیوں کے فورا بعد ہو گا،کاربونیٹڈکولڈ ڈرنکس کے استعمال سے بچوں میں ہڈیوں سمیت جسمانی نشوونما.

معاملہ سجن جندال کی مری آمد،مریم اورنگیز یب نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی جانب سے سجن جندال سے ملاقات پر فوجی قیادت کو اعتماد میں لینے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں.

قصور کی معصوم اور بے قصور بیٹیوں کی حرمتیں لٹنے لگیں ، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (خصوصی رپورٹ) قصور میں سیریل کلرز کا راج، درندگی دندنانے لگی، قصور کی معصوم اور بے قصور بیٹیوں کی عزتیں لٹنے لگیں۔ بچیوں کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کے واقعات کا انکشاف، تھانہ صدر قصور کی حدود میں.

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی سفارتکار کی مشکوک سرگرمیاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے عظمیٰ واپسی کیس کی سماعت کے دوران فاضل جج کی موبائل سے تصویر لینے پر بھارتی سفارت کار کا موبائل فون ضبط کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی بھارتی شہری.

بھارتی شہری عظمیٰ کی وطن واپسی….حیران کن موڑ آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون عظمیٰ کی وطن واپسی کی درخواست پر وزارت خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ملائشیا میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور طاہر علی سے شناسائی.

6 دن کی دلہن غیرت کے نام پر قتل

گجرات (خصوصی رپورٹ) 6دن کی دلہن غیرت کے نام پر قتل‘ شوہر فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے گاﺅں بھاگووال کی 29سالہ سمیرا نواز کی 5مئی کو اس کے کزن اسد سے سرگودھا میں شادی ہوئی۔ شادی کے.

چیئرمین سینیٹ کے ڈان لیکس سے متعلق حیران کن ریمارکس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیرمین رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس کے دوران ڈان لیکس سے متعلق حکومتی جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔چیرمین میاں رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں قائد حزب اختلاف.

پاناما کیس ۔۔ جے آئی ٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم اور ان کے بچوں کے غیر ملکی اکاو¿نٹس اور اثاثہ جات کی جانچ پڑتال کے لیے غیر ملکی ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیشنل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv