تازہ تر ین
قومی خبریں

پاک افغان کشیدگی …. کابل حکومت کا مولانا فضل الرحمن سے حیران کن مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کابل حکومت نے پاک افغان تناﺅ کم کر نے اور طورخم سرحد کھلوانے کیلئے جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن سے مدد مانگ لی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال نے بتایا.

فوجی عدالتوں میں توسیع

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں جمعہ کو فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع دو سالوں کے لئے آئین و قانون میں ترامیم کے دو الگ الگ بلز پیش کردیئے گئے‘ اپوزیشن کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی.

سلمان تاثیر کے صاحب زاددے شہباز تا ثیر کی انوکھی منطق

لاہور(ویب ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہبازتاثیر نے فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی، تفصیلات کے مطابق شہباز تاثیر نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان پر فلم بنائی گئی تو.

عام انتخابات سے پہلے وزیراعظم کا اہم اقدام

اسلام آباد ( ملک منظور احمد) وزےر اعظم نواز شرےف نے عام انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لےگ (ن) کو فعال اور متحرک بنانے کےلئے پارٹی کے ناراض رہنماﺅں اور کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کےلئے سےنئررہنماﺅں پر مشتمل کمےٹےاں.

پاک فوج کا بڑا کارنامہ …. دہشتگردوں، سہولت کاروں کیخلاف گھیرا تنگ، انتہائی مطلوب افراد بارے اہم خبر

راولپنڈی ،لاہور(ویب ڈیسک) پاک فوج نے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے گردگھیرتنگ کردیا ،پنجاب کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن درالفساد کے سلسلے میں کارروائیوں19سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا گیا ،بھاری مقدار میں اسلحہ.

اورنج لائن ٹرین بارے بری خبر ،،،وزیر اعلیٰ پنجاب بڑی مشکل میں پھنس گئے ….منصوبہ تاخیر کا شکار

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت کا لاہور میں جاری اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ کافی تاخیر کا شکار ہو گیا اور اپریل 2018ءسے قبل میٹرو ٹرین چلنے کے امکانات دم توڑنے لگے۔ ذرائع کے مطابق سول ورکس کے ٹھیکیداروں نے.

پاکستان بھر کے پروفیسرز کیلئے اہم خبر ….جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

لاہور (خصوصی رپورٹ) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستان بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات لیکچررز کو30جون تک ایم فل اور اسسٹنٹ پروفیسرز کی کم از کم کوالیفیکیشن میں پی ایچ ڈی لیول تک اضافے کے لئے جنوری 2018 ءکی ڈیڈ.

پانامہ کے بعد ’ن لیگ ‘کیلئے نیا پھندا تیار حکومت کی نیندیں حرام

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں منی لانڈرنگ اور گردشی قرضوں کا معاملہ فوری طور پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا، عمران.

پاک افغان بارڈر کو اہم ترین شرط پر کھول دیا گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) حکومت نے دو روز کےلئے پاکستانی ویزہ رکھنے والے افغانیوں کے لیے طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے پاکستانی ویزا رکھنے والے افغانیوں کے.

2 بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

لاہور (کرائم رپورٹر) اقبال ٹاﺅن کے علاقہ میں دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا ڈال کر پھانسی لے لی۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کردی۔ بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ رانا ٹاﺅن.

نئی بھرتیوں کیلئے من پسند افراد کو نوازنے کی حکمت عملی تیار

پشاور (خصوصی رپورٹ) قبائلی علاقوں میں اصلاحات کی منظوری سے قبل فاٹا سیکرٹریٹ نے من پسند افراد کو بھرتی کرنے کیلئے راہ ہموار کرلی اور فاٹا کے انتظامی امور کے انچارج ایڈیشنل چیف سیکرٹری فدا وزیر نے احکامات جاری کئے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv