تازہ تر ین
قومی خبریں

ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی

ڈی آئی خان: (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے سب ڈویژن درازندہ کے علاقہ پرواڑہ میں تبلیغ جماعت کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تبلیغی جماعت.

آرمی چیف سے ایرانی وزیرداخلہ کی ملاقات، افغانستان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کو پنپنے نہیں دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے.

پاکستان اور ایران کے درمیان امن اور دوستی کی سرحد ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان امن اور دوستی کی سرحد ہے، سیکیورٹی ایشوز سے نمٹنےکیلئے مشترکہ تعاون اہم ہے ۔ انہوں نے یہ بات ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات.

سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا، بلوچستان میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختوانخو اور بلوچستان میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان.

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے گیس اینڈ پٹرولیم حاجی خیال زمان انتقال کر گئے۔ ہنگو سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان کینسر کے باعث.

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی،.

وزیراعلیٰ پنجاب سے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رئیس نبیل احمد کی ملاقات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی رئیس نبیل احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت اور حلقے کے مسائل کے حل کے حوالے.

پاکستان اور ایران کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور ایران نے اتفاق کیا ہے کہ اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹراحمد وحیدی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران اپنے پاکستانی ہم منصب شیخ.

کالا باغ ڈیم کی تعمیر اب ناگزیر ہو چکی ہے: مونس الٰہی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے پاکستان کی آبی ترقی پر اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم میں اپنے خطاب میں پاکستان کیلئے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کو ناگزیر قرار دے دیا۔ وزیر.

عدم اعتماد کی تاریخ طے ہوئی تو شاید لانگ مارچ کی ضرورت نہ پڑے: فضل الرحمان

رحیم یار خان: (ویب ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی تاریخ طے ہوئی تو شاید لانگ مارچ کی.

وزیراعظم عمران خان 24 فروری کو روس کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) 23 برس بعد کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کا دورہ روس کا شیڈول سامنے آ گیا، عمران خان 24 فروری کو ماسکو کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا دورہ روس دو روز پر مشتمل.

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا متشدد عناصر کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک سے متشدد عناصر کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران قومی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv