تازہ تر ین
قومی خبریں

ناظم جوکھیو کیس میں نامزد پی پی رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) پی پی رکن قومی اسمبلی اور ناظم جوکھیو کیس میں نامزد جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے۔ حفاظتی ضمانت کے باعث ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ ممبر قومی اسمبلی.

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری ہے جو بغیر کسی وقفے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ خیبرپختونخوا کے 18 اضلاع میں الیکشن ہو رہے ہیں۔ ایبٹ آباد، اورکزئی، کرم، شمالی وزیرستان،.

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج پھر ہو گا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پیش کیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج پھر ہو گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس.

اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین میں رابطہ، پنجاب اور وفاق میں تعاون پر تبادلہ خیال

لندن: (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین میں رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار کے درمیان گفتگو نصف گھنٹہ جاری رہی جس میں پنجاب اور وفاق.

ن لیگ کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کا پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی نے چودھری پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کی سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی.

متحدہ اپوزیشن نے پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹیوں کامشترکہ اجلاس کل طلب اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس سہہ پہر 3.

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفی کل منظور کیے جانے کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے لیے گئے استعفی کو کل منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعلی پنجاب کا استعفیٰ گورنرہاؤس کو موصول ہو گیا ہے، عثمان بزدار کا استعفی.

پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا: آرمی چیف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کےمکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس.

اسلام آباد ہائیکورٹ: وزیراعظم کو خفیہ دستاویزات پبلک کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم عمران خان کو خفیہ دستاویزات پبلک کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر اعظم کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روکنے.

وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی، کسی نے استعفیٰ مانگا نہ دینگے: فواد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، عمران خان سے استعفیٰ مانگا نہ ہی وہ دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv