تازہ تر ین
قومی خبریں

اپوزیشن نے سپیکر پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی

لاہور: (ویب ڈیسک) اپوزیشن نے سپیکر چودھری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی۔ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی کے سپیشل سیکرٹری چودھری عامر حبیب کو جمع کروائی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کے.

مسلم لیگ ن نے وزیر اعلی پنجاب کے انتخابات کرانے کیلئے پٹیشن تیار کرلی

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے وزیر اعلی پنجاب کے انتخابات کرانے کے لیے پٹیشن تیار کرلی۔ حمزہ شہباز کل لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کریں گے۔ حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست میں سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور.

عدالت اللہ اور پاکستان کے نام پر پارلیمنٹ کو بحال کرے، شہباز شریف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف جاری سماعت میں چیف جسٹس نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو روسٹرم پر بلالیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ اسپیکرکے رولنگ پر عدالت نے فیصلہ کرنا ہے.

فواد چودھری کاتحریک عدم اعتماد اورڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے تحریک عدم اعتماد اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن ترتیب ہو.

فرح خان کے گاوں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانیکا انکشاف

لاہور: (ویب ڈیسک) خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے گاوں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانیکا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کی سفارشات پر فرح خان کے گاوں کو 11.

قاسم سوری اوردوست محمد مزاری ٹوئٹر پر آمنے سامنے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری میں ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے ٹوئٹر پر حالیہ سیاسی صورتحال.

شہباز شریف نیازی قوم سے معافی مانگیں، شہباز گل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ شہباز شریف نیازی قوم سے معافی مانگیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں.

عدم برداشت کا یہ مطلب نہیں کہ ایسے قانون بنائیں جن کا غلط استعمال ہو سکے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے وغیرہ کی درخواستوں میں ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ڈائریکٹر ایف.

سیف سٹیز اتھارٹی کی ہیلپ لائن کالز کا ریکارڈ جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیوہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری کردیا گیا ہے، مارچ میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 20لاکھ 71 ہزار 742 کالز موصول ہوئیں۔ سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق ایک لاکھ 90 ہزار12.

متحدہ اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ جمہوری آئین پر حملہ قرار دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کو آئین شکنی کے ذریعے مسترد کرنے کو پارلیمنٹ پر بدترین حملہ قرار دے دیا۔ غیر آئینی اقدام کی فی الفور تنسیخ کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ اسلام آباد.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv