تازہ تر ین
قومی خبریں

عمران خان اسلام آباد واپس پہنچ گئے،پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تیرہ روزپشاورمیں قیام کےبعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان ہیلی کاپٹر پر پشاور سے اسلام آباد پہنچے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان بھی.

رانا ثنا اللہ دھمکیاں دے رہے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ دھمکیاں دے رہے ہیں کہ عمران خان اسلام آباد میں داخل ہو کر دکھائے۔ پی ٹی آئی کے رہنما شہباز.

ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے: گورنر پنجاب

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی اور گلوبل وارمنگ پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے ایک چیلنج ہے، اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ عالمی یوم ماحولیات.

ملک بھر میں توانائی بحران، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار576 میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں توانائی بحران جاری ہے، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار576 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ ملک بھر میں توانائی کا بحران جاری ہے، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث ہر شخص پریشان ہے۔ کراچی، لاہور،.

وزیراعظم کا سوات میں آگ بجھانے کے لئے 2 ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سوات کے علاقے پتنئی میں آگ بجھانے کے لئے 2 ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی درخواست پر وزیر اعظم نے فوری کارروائی کا حکم دیا.

وزیر اعظم نے انڈس اسپتال لاہور کا افتتاح کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈس اسپتال لاہور کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف انڈس اسپتال کا افتتاح کرنے لاہور پہنچے جہاں انہوں نے اسپتال انتظامیہ سے ملاقات بھی کی۔ انڈس اسپتال 600 بستروں پر.

حمزہ شہباز سے مصری شاہ میں ڈور پھرنے سے جاں بحق نوجوان کے ورثا کی ملاقات

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مصری شاہ کے علاقے کاچھو پورہ میں ڈور پھرنے سے جاں بحق نوجوان مبین کاشف کے والدین، بہن اور بھائی نے ملاقات کی۔ حمزہ شہباز شریف سے مصری شاہ کے.

قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کر لے، دھاندلی شروع ہو گئی ہے: شیخ رشید

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے،الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم، وزیراعلی اور.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv