تازہ تر ین
قومی خبریں

وزیراعظم سے امریکی بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات، مسائل جلد حل کرانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی، شہباز شریف نے سرمایہ کاروں کو مسائل جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے سیکرٹری کامرس و سرمایہ کاری بورڈ کو رپورٹ ایک.

پشاورہائیکورٹ کا این ایچ اے کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے این ایچ اے کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کر دیا۔ پشاورہائیکورٹ میں چترال روڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ممبر این ایچ اے، چیف پلاننگ کمشنر، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل عدالت میں پیش.

لانگ مارچ:رپورٹ میں صرف زرتاج گل اور ملیکہ بخاری کی تعریف، پی ٹی آئی خواتین ارکان بھڑک اٹھیں

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے گزشتہ روز خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ملاقات میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور عامر ڈوگر بھی.

وزیر اعظم کی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم نے ہدایت کی ہے کہ.

مہنگائی کی ستائی عوام کو ایک اور جھٹکا، لاہور میں گھی مزید 24 روپے کلو مہنگا

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہورمیں درجہ اول گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، مختلف برابڈز اور کمپنیوں کی جانب سے درجہ اول گھی کی قیمتوں میں 24 روپے کلو تک اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درجہ اول.

شیخوپورہ: درینہ دشمنی پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

شیخوپورہ : (ویب ڈیسک) کالا شاہ کاکو میں چار افراد دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے، نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ذرائع کے مطابق 4 افراد شیخوپورہ فیروزوالہ کچہری میں پیشی.

معاشی بحران اور لوڈشیڈنگ کا عذاب، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی بحران اور لوڈشیڈنگ سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اہم اجلاس طلب کرلیا، قومی اقتصادی کونسل کی اہم بیٹھک بھی آج شیڈول ہے۔ ملک میں معاشی مسائل اور بجلی بحران کے.

ایم کیو ایم رہنماؤں نے بلدیاتی انتخابات شیڈول کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ایم کیوایم رہنماؤں نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ ایم کیوایم رہنما کنور نوید جمیل کی جانب سے درخواست میں.

پشاور میں نانبائیوں کا مہنگائی، بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور میں نانبائیوں نے مہنگائی، بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا، حکومت کو روٹی کی قیمت بڑھانے یا آٹے پر سبسڈی دینے کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دیدی۔ پشاور میں نانبائیوں نے.

جنید انوار چوہدری کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی جنید انوار چوہدری کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی جنید انوار کا عہدہ وزیر مملکت.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv