تازہ تر ین
قومی خبریں

اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نوازآکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ احمد نواز معتبر آکسفورڈ یونین کے صدربن گئے۔ انہوں نے یہ بڑا اعزاز.

کراچی: کلہاڑی کے وار سے نوجوان جاں بحق، بہن زخمی

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے گڈاپ میں کلہاڑی کے وار سے نوجوان جاں بحق اور بہن زخمی ہوگئی جبکہ نارتھ کراچی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گڈاپ ہادی گوٹھ میں.

وزیراعظم کی آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو سعودی عرب کی جانب سے کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ یہ عوام.

بلدیاتی انتخابات پر تحفظات،چیف الیکشن کمشنر کی ایم کیو ایم وفد کو ملاقات کی دعوت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کے.

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے دوران غلطیاں، چیف الیکشن کمشنر نے تحقیقا ت کا حکم دیدیا

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی غلطیاں سامنے آئیں جس پر چیف الیکشن کمشنر نے تحقیقا ت کا حکم دیدیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جہاں پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ.

سندھ: بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام چھپنے پر بعض وارڈز میں الیکشن ملتوی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ کے بعض وارڈز میں بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتوی کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں چند وارڈز کے بیلٹ پیپرزپر.

کراچی میں کورونا کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئی

کراچی : (ویب ڈیسک) سندھ میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور صوبے بھر میں سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے.

تیراہ: فورسز کے سرچ آپریشن میں بارود اور اسلحہ برآمد

تیراہ : (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں سرچ آپریشن کےدوران بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے ضلع خیبر میں وادی تیراہ کے علاقے حیدر ویخ میں سرچ آپریشن کے دوران بارود اور.

بلدیاتی الیکشن مہم میں پولیس سمیت سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال ہوا: علی زیدی

کراچی: (ویب ڈیسک) صدر تحریک انصاف سندھ علی زیدی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن مہم میں سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا، وفاقی وزیر اور وزیر اعلیٰ کا جلسہ قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھا۔ کیا الیکشن.

عمران خان آئندہ انتخابات میں مجھے نظر نہیں آرہے،منظور وسان

کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں مجھے نظر نہیں آرہے۔2023 میں بلاول بھٹو یان لیگ سےوزیراعظم بننے کاامکان ہے،اتحاد بھی ہوسکتا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیرزراعت منظوروسان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv