کراچی سے دوسرے شہروں کو جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار
کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے کی ٹرینیں اپنے شیڈول سے ایک بار پھر آوٹ ہو گئیں اور کئی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی سے لاہور آنے والی پاک بزنس ایکسپریس 9 گھنٹے اور کراچی سے لاہور آنے.