تازہ تر ین
قومی خبریں

قانون ہاتھ میں لینے والوں سے 25 مئی سے بھی زیادہ سختی سے نمٹیں گے: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا سربراہ قوم کو گمراہ کررہا ہے،پوری قوم پاک فوج سے پیار کرتی ہے،وطن کے لئے جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش.

موسیٰ گیلانی کے مقابلے میں بہتر امیدوار ہوتا تو بیٹی کو انتخاب میں کھڑا نہ کرتا: شاہ محمود

ملتان: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود نے حلقہ این اے 157 سے بیٹی کو امیدوار نامزد کرنے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی کے.

پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ 4 ماہ بعد بحال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کی 4ماہ کے بعد ویب سائٹ دوبارہ بحال ہو گئی۔ پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ 4 ماہ بعد بحال کر دی گئی۔تحریک انصاف اور ق لیگ کی اتحادی حکومت کے بعد اسمبلی کی ویب.

کراچی:گرین لائن بس سروس تین روز کے لیے بند

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں یوم عاشور کے موقع پرگرین لائن بس سروس آج سے تین دن کے لیے بند رہے گی۔ گرین لائن بی آر ٹی ایس کے ترجمان کے مطابق یوم عاشور کے سلسلے میں 7، 8.

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی سے سیکرٹری جنرل وفاق المدارس العربیہ مولانا حنیف جالندھری کی ملاقات

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سیکرٹری جنرل وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری نے ملاقات کی، چودھری پرویزالہی نے کہا کہ علمائے کرام کے تعاون اور حکومتی اقدامات کے باعث امن و امان کی.

وزیرمال پنجاب کا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار، وزیراعلی کو خط لکھ دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت میں وزیر مال کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنھبالنے والے نواب زادہ منصور علی خان نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کردیا اور اس حوالے سے وزیراعلی کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیر مال نواب.

بارشوں نے کراچی انتظامیہ کا پول کھول دیا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سفر کرنا عذاب

لاہور: (ویب ڈیسک) کراچی میں مون سون کی حالیہ بارشوں میں شہر کے روڈ انفراسٹرکچر کوشدید نقصان پہنچا، انتظامیہ کی کارکردگی کے تمام پول کھل گئے۔ مسائل کے حل کے لیے بنایا جانے والا نیا ضلع کیماڑی ہو، کورنگی، شرقی.

لاہور میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب، مینہ برسنے کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے جس کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ لاہور کے مختلف علاقوں جوہر ٹاؤن، لکشمی چوک، گڑھی شاہو.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv