تازہ تر ین
قومی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف سے جان کیری کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نیو یارک: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکا کے خصوصی نمائندہ برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی، ملاقات کے.

ایک تقرری سب پر بھاری، الیکشن یا بند گلی میں، فیصلہ ہونے والا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی ہے، وقت آنے پر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاسکتی ہی۔ شیخ رشید نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ رات 2 بجے.

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری کی درخواستیں خارج

لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کی درخواستیں خارج کردیں، سپریم کورٹ نے استعفوں کی منظوری کی درخواستوں کا معاملہ غیر موثر ہونے پر خارج کیا۔ ظفر علی شاہ اور وحید.

ہمیں قیام امن اور ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دورکرناہوگا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو

نیویارک : (ویب ڈیسک) نیویارک میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے دنیا کے نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس کی سربراہی کی۔ کہاہمیں قیام امن اور ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دورکرناہوگا۔ نیویارک میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی.

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بحران طویل ہو سکتا ہے،امریکی محکمہ خارجہ

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بحران طویل ہو سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں.

وزیراعلیٰ سے ایئروائس مارشل ظفر اسلم کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی پر گفتگو

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ایئر آفیسر کمانڈنگ، سنٹرل ایئر کمانڈ،پاکستان ایئر فورس، ایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں اور بحالی کے کاموں کے حوالے.

بلاول بھٹو کی سی ای او امریکی انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن سے ملاقات

نیویارک: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کے سی ای او سکاٹ ناتھن سے ملاقات کی، ملاقات میں نجی شعبے میں سرمایہ کاری کےمواقع پربات چیت ہوئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دوران ملاقات توانائی،.

وزیراعظم کی چینی، جاپانی ہم منصب سے ملاقاتیں، بائیڈن کے عشائیہ میں شرکت شیڈول

نیو یارک: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا کے دوران آج چینی اور جاپانی ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے، امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی.

ملک دلدل کی طرف جارہا، حکومت ملی تو بڑے اقدامات لینا ہوں گے: عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک دلدل کی طرف جارہا ہے اب حکومت ملی توبڑے اقدامات لینا ہوں گے۔ ملکی معیشت پر ڈیجیٹل سیشن سے خطاب.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv