پورے ملک میں صرف 7 لاکھ لوگ ٹیکس ادا کرتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف کی تنخواہ ایک لاکھ تھی جسے کاٹ کر 10 ہزار لکھا گیا۔۔۔ 5 اپریل 2018
میڈیا ورکرز کی تنخواہوں سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سمائ مظاہرین کی سزا گولیاں۔۔۔ کہاں گئی اظہار رائے کی آزادی الیکشن کمیشن میں 1286 حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات جمع 5 اپریل 2018
کیا ذوالفقار بھٹو کو ختم کرنے والے اپنے ہی بندے تھے؟؟؟کیا بھٹو نے بلوچستان کی حکومت گرانے کا فیصلہ غلط کیا تھا؟؟؟ یورپ سے ایٹمی ٹیکنالوجی بھٹو لے کرآئے تھے؟؟؟ 4 اپریل 2018
میڈیا ہاوسز صحافی کارکنوں کی تنخواہیں یقینی بنائیں،،سپریم کورٹ خبریں گروپ اور چینل ۵ نے تنخواہوں کی بر وقت ادائیگی کی۔۔۔ جنگ گروپ کو تنبیہ ، تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے 30اپریل کی ڈیڈ لائن مقرر۔۔۔ 4 اپریل 2018
کیا امریکہ صرف نام کا سپر پاور ہے؟؟؟اصل طاقت کون دکھا رہا ہے؟؟؟پیپلزپارٹی نے احتساب کے وقت مجھے کیوں نکالا کی مہم نہیں چلائی تھی؟؟؟ 3 اپریل 2018
ن لیگ اور عمران خان کی سیاسی جنگ عمران نے عدلیہ کو انتخابات کا سہرا پہنادیا جبکہ مقبوضہ وادی میں سنگین صورت حال اور حریت لیڈروں کی گرفتاری کے بارے جانئیے 3 اپریل 2018
پاکستان کی خارجہ پالیسی اور ہندوستان کا بڑھتا ہوا اثرورسوخ مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کی انتہا کے ساتھ جانئیے جڑانوالہ کی مبشرہ کے قتل کی لرزہ خیز داستان 3 اپریل 2018
بھارتی فوج نے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کردی ،آج تک آزاد کشمیر کے کسی سربراہ نے کوئی کار کردگی نہیں دکھائی ،کیوں بھارتی فوج نے کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلی؟؟؟ 2 اپریل 2018
شہباز ،نثار کی ملاقات،شہباز کا بیان کہ نثار پارٹی کا اثاثہ کشمیریوں کے مظاہرے،بھارتی فوج کی ظلم کی انتہا سری نگر میں مکمل ہڑتال۔۔جانیئے 2 اپریل 2018
”تبدیلی آئی نہیں آ گئی ہے “ مگر KPTنہیں بلکہ PTIکے وزراءکی زندگی اور معیار زندگی میں یہ دعویٰ ہے پیپلز پارٹی کے سنیٹر بہرامندتنگی سے دلچسپ نو ک جھونک دیکھئے tea@5 31 مارچ 2018