تازہ تر ین
Health

عالمی ادارہ صحت پولیو کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا معترف

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان میں پولیو کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہونا خوش آئند ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی میں.

مصنوعی ذہانت نے ڈاکٹروں کی نظروں سے اوجھل قلبی امراض دریافت کرلیے

لاس انجلس: (ویب ڈیسک) ڈاکٹروں اورسائنسدانوں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) استعمال کرتے ہوئے دل کے دو نقائص ایسے دریافت کئے ہیں جو عموماً ماہرین کی نظر سے بھی چوک جاتے ہیں۔ ان میں ایک مرض.

جین تھراپی، تھیلیسیمیا کے خلاف ایک امید

امریکا : (ویب ڈیسک) خون بنانے کی صلاحیت کے فقدان یعنی تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے علاج کی نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ امریکا میں ماہرین نے جین تھراپی کے ذریعے اس بیماری میں مبتلا بچوں کے جسم میں قدرتی.

فضائی آلودگی گردوں کوکئی طرح سے تباہ کرسکتی ہے

لندن: (ویب ڈیسک) فضائی آلودگی کے خوفناک جسمانی اثرات سامنے آتے رہتے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ یہی آلودگی گردوں کے لیے بھی بہت تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ اگرچہ کئی مطالعوں سے ثابت ہوچکا ہے.

آنکھ کا پردہ دماغی صحت یا مرض کا انکشاف کرسکتا ہے

نیوزی لینڈ: (ویب ڈیسک) آنکھوں پر نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنکھ میں روشنی محسوس کرنے والی حساس بافت یعنی ریٹینا کی پشت پر دھاریوں کا تعلق دماغی صلاحیت و صحت سے ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں سب.

علاج کے بعد بھی ایبولا وائرس دماغ میں چھپا رہتا ہے

میری لینڈ: (ویب ڈیسک) ایک تحقیق میں یہ خوفناک انکشاف ہوا ہے کہ جان لیوا ایبولا وائرس علاج کے بعد بھی دماغ کے اندر چھپا رہتا ہے اور دوسری جانب کئی برس بعد دوبارہ حملہ آور ہوسکتا ہے۔ سائنسدانوں کے.

کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز 20 مہینے تک موجود رہتی ہیں، تحقیق

بالٹیمور: (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ویکسین لگوائے بغیر کووِڈ 19 کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں میں اس بیماری کے خلاف بننے والی اینٹی باڈیز 20 ماہ تک موجود رہتی ہیں۔ جان ہاپکنز.

موٹاپے سے دماغ بھی جلدی بوڑھا ہوجاتا ہے، تحقیق

اونٹاریو: (ویب ڈیسک) کینیڈا میں کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موٹاپے سے نہ صرف دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جبکہ دماغ کو بھی زیادہ تیزی سے بڑھاپے کا شکار ہونے لگتا ہے۔.

نقلی بال نہ لگوائیے، اپنی کھال اور خون سے اصلی بال اگائیے

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ڈی نووو‘ نے کھال، خون اور چکنائی کے خلیوں سے اصلی بال اُگانے والی جدید ’ڈائریکٹ ری پروگرامنگ ٹیکنالوجی‘ وضع کرلی ہے جس سے گنج پن کا علاج بھی ’بہت جلد‘ شروع کردیا.

دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے علاج میں اہم کامیابی

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سائنسدانوں نے دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے علاج میں اہم کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منیمل انویزو امیج گائیڈڈ ایبلیشن کے نام سے دریافت کیے گئے اس طریقہ.

مکڑی کے جالے سے پٹھوں اور رگوں کے علاج میں پیشرفت

کولون جرمنی: (ویب ڈیسک) مکڑی کے جالے کو اعصاب، رگوں اور پٹھوں کی مرمت اور اس کی نشوونما میں استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ مکڑی کے جالا قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے جو زہریلے اثرات سے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv