کراچی کے مختلف علاقوںسے پولیو وائرس کی برآمدگی نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا
کراچی(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سامنے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیو وائرس موجود ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو اور اور خسرے سے متعلق.



























