بچوں کو جسمانی معذوری کی آگہی فراہم کرنے کیلئے خصوصی باربی ڈولز
نیویارک(ویب ڈیسک)معذوری کو شکست دینے اور اس حوالے سے بچوں میں آگہی پیدا کرنے کے لیے مقبول باربی ڈولز بھی اب مصنوعی اعضاءاور وہیل چیئرز کے ساتھ بنائی جائیں گی۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق رواں.