فرانس / نیویارک (ویب ڈیسک) جرمنی اور امریکا کے طبی ماہرین نے تحقیق کے بعد روزے کو انسانی صحت کے لیے فائدے مند قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جرمنی کے طبی ماہرین نے روزے کی سائنسی اہمیت کے حوالے سے.
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے ایک انقلابی روبوٹک لباس بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو جنگ کے موقع پر اگر زخمی سپاہی کو پہنادیا جائے تو وہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ازخود اس کا علاج کرسکے گا۔ اسے’.
لاہور (ویب ڈیسک) کمر درد دنیا بھر میں 10 میں سے 8 افراد کو متاثر کرنے والا عام مسئلہ ہے اور اس کے لیے بے شمار علاج تجویز کیے جاتے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق اس کا ایک علاج متحرک.
ایتھنز(ویب ڈیسک) ماں اور بچے کا ساتھ ایک فطری تحفہ ہے اور اب معلوم ہوا ہے کہ وہ مائیں جو اپنے بچوں کو باقاعدگی سے اپنا دودھ پلاتی ہیں اور دیگر خواتین کے مقابلے میں دل کے امراض سے دوررہتی.
لندن(ویب ڈیسک) دو برطانوی جامعات نے مشترکہ سروے کے بعد کہا ہے کہ جو افراد سست چلتے ہیں ان کی زندگی مختصر اور تیز قدموں سے چلنے والے افراد کی زندگی طویل ہوسکتی ہے، وجہ یہ ہے کہ تیز چلنے.
فلاڈیلفیا(ویب ڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو اور شراب نوشی سے ہڈیوں کی کمزوری، جوڑوں کے درد اور گٹھیا (اوسٹیوپوروسِس) کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ سگریٹ نوشی سے جسم کا فطری دفاعی (امنیاتی) نظام.
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک 6سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال کراچی میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد دو ہو گئی۔ پولیو سے متاثرہ بچہ عبدالناصرسندھ.
لندن(ویب ڈیسک)اکثر افراد کا خیال ہے کہ کچھ میٹھا کھانا مزاج کو خوشگوار بناتا ہے جبکہ اس کی دوری چڑچڑے پن کا باعث بنتی ہے مگر کیا یہ واقعی درست ہے؟تو اس کا جواب سائنس نے بتا دیا ہے اور.
لاہور(ویب ڈیسک)آم ایسا پھل ہے جسے پھلوں کا بادشاہ قرار دیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کے گہرے سبز رنگ کے پتے بھی صحت کے لیے کتنے فائدہ مند ہیں؟جی ہاں واقعی یہ پتے وٹامن.
مشی گن(ویب ڈیسک) روزانہ کسی پرفضا اور سبزے والے مقام پر صرف 20 منٹ گزارنے سے ڈپریشن اور ذہنی تناﺅ سے چھٹکارا حاصل کرنے میں خاطر خواہ مدد ملتی ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ پرفضا مقام پر کچھ وقت.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافے پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں کریک ڈاﺅن شروع کردیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کے مطابق غیرقانونی طور پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والی 31 دوا ساز کمپنیوں.
لندن(ویب ڈیسک) آئے دن ہلدی کے بے تحاشہ طبی فوائد سامنے آئے رہتے ہیں اور اب ماہرین نے کہا ہے کہ ہلدی کا باقاعدہ استعمال خون کے گاڑھے پن اور انہیں لوتھڑا بننے کے عمل کو بھی روکتا ہے۔ اب.
واشنگٹن(ویب ڈیسک) غریب اور پسماندہ ممالک میں غریب علاقوں کی ہزاروں ماﺅں کو کم خرچ غذائی فارمولہ دینے سے ان سے جنم لینے والے بچوں کے وزن میں متاثرکن اضافہ دیکھا گیا ہے۔حمل ٹھہرنے سے قبل اور مدتِ حمل کے.