بچھو کے زہر میں ٹی بی اور دیگر جراثیم کے خلاف طاقتور مرکبات دریافت
اسٹینفورڈ(ویب ڈیسک)اگر میں آپ سے کہوں کہ اس وقت طبی اشیا میں بچھو اور سانپوں کے زہر سونے چاندی سے بھی قیمتی ہیں تو یہ غلط نہ ہوگا۔ گزشتہ دنوں بچھو کے زہر میں زبردست طبی فائدے اور علاج سامنے.