بچوں میں دماغی رسولیوں کی تشخیص کا نیا اور کم خرچ شناختی نظام
ساﺅ پالو(ویب ڈیسک) کینسر کی ایک ہی بیماری کے کئی رخ ہوتے ہیں اور اسی طرح بچوں کے دماغ میں بننے والی سرطانی رسولیوں کو کئی اقسام میں بانٹا جاسکتا ہے۔ اب برازیل کے ماہرین نے سستا اور قابلِ اعتبار.