تازہ تر ین
headlines

پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ وزارت تعلیم کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکول میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر.

بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائیگی، حنا ربانی کھر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت نے.

حکومت نے نوجوانوں کے لیے لیپ ٹاپ اور روزگار اسکیموں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے نوجوانوں کے لیے لیپ ٹاپ اور روزگار اسکیموں کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ’پرائم منسٹر یوتھ پروگرام‘ کا آغاز کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیراعظم کی.

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی ، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور: (ویب ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے4 مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے صوبہ.

کراچی والوں کیلئے بجلی 2 روپے سے زائد فی یونٹ سستی

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کی گئی، کے الیکٹرک.

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے بڑھنے کے بعد 224 روپے71 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹر.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بہتری

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا رجحان مثبت رہا، کاروبار کے تیسرے روز مارکیٹ میں 23 پوائنٹس اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار737 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ارشد شریف کیس: کینیا حکومت کی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کینیا کی حکومت نے ارشد شریف قتل کیس میں پاکستان کی سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،.

ملک دیوالیہ نہیں ہوگا،پاکستان کوسری لنکا بنانے کے خواہشمند مایوس ہونگے:وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش رکھنے والوں کو ہمیشہ کی طرح مایوسی ہوگی۔ حکومت کی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے.

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل آخری میچ ہوگا، میسی کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق

قطر : (ویب ڈیسک) ارجنٹائن کے اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل ان کا ملک ارجنٹائن کےلیے آخری میچ ہوگا۔ فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے.

سپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے استفسار کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا تحریک انصاف تیار ہے؟۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv