تازہ تر ین
headlines

برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق.

مراد علی شاہ کی اعظم سواتی کو سندھ حکومت کےطیارے میں بلوچستان سےلائے جانےکی تردید

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ حکومت کے طیارے میں بلوچستان سے لائے جانےکی تردیدکردی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد.

وزیراعلیٰ کے پاس اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار نہیں، گورنر پنجاب

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ سربراہ پی ٹی آئی عمران خان ماضی کی طرح اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر بھی یوٹرن لے لیں گے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے چیئرمین پی ٹی آئی.

پاکستان اور بھارت کے نوجوان امن کے لئے تیار ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے نوجوان امن کے لئے تیار ہیں اور وہ ایک پرامن خوشحال پڑوس دیکھنا چاہتے ہیں، ہمیں تقسیم کی.

پاکستان اور تاجکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہیں۔ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا، اس موقع پر ان کے.

فٹبال ورلڈ کپ جیتنے اور رنر اپ ٹیموں کو کتنی رقم ملے گی؟ تفصیل سامنے آگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ جیتنے اور فائنل میں شکست کھانے والی ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ اس کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔ فٹ بال ورلڈ کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے،.

عوام بہت پیار کرتے، کچھ بھی خریدنے جاؤں دکاندار پیسے نہیں لیتے، محمد رضوان

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے بہت عزت اور پاکستان کے عوام نے پیار دیا ہے، کسی بھی دکان پر کچھ خریدنے کیلئے جاؤں تو دکاندار پیسے.

پرویز الٰہی نے صحافی کالونی فیز ٹو کیلئے 700 کنال اراضی الاٹ کر دی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صحافی برادری سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے صحافی کالونی فیز ٹو کیلئے 700 کنال اراضی الاٹ کر دی۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر چیف آپریٹنگ آفیسر راوی.

17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کر دوں گا، عمران خان

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اب کوئی مشاورت نہیں بلکہ اسمبلیاں توڑنے کا اعلان ہو گا۔ 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کر دوں گا۔ چیئرمین.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv