تازہ تر ین
headlines

کراچی ،حیدرآباد میں بلدیاتی حلقہ بندیاں ازسرنو کی جائیں: ایم کیوایم کا مطالبہ

کراچی : (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی حلقہ بندیاں ازسرنو و منصفانہ کی جائیں ۔ ذرائع کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایم.

منی لانڈرنگ ریفرنس، حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے.

اعظم سواتی پر سندھ میں درج مقدمات ختم، عدالت کا3 دن میں رپورٹ پیش کرنیکا حکم

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات منسوخ کردئیے گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کےخلاف سندھ میں درج مقدمات کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں.

موٹروے منصوبے میں کرپشن کیس،سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کےوارنٹس جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) انٹرپول نے ایم 6 منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق ڈی سی کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرپول نے ایم 6 سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں مبینہ.

خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام،پرویز کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ.

پی ڈی ایم کی کرپٹ جماعتوں کا سیاسی جنازہ دھوم دھام سے نکلنے والا ہے: عمرسرفراز

لاہور: (ویب ڈیسک) مشیر داخلہ و اطلاعات حکومت پنجاب اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی کرپٹ جماعتوں کا سیاسی جنازہ بڑی دھوم دھام سے نکلنے والا ہے۔ اپنے.

عوام اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے پر عمران خان کیساتھ ہیں: مسرت جمشید

لاہور: (ویب ڈیسک) ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے پر چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان پنجاب حکومت مسرت.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے برطانیہ کے وزیر لارڈ طارق احمد کی ملاقات

نیویارک: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ لارڈ طارق احمد نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ،.

سرمد کھوسٹ کی فلم ” کملی ” نے عالمی سطح پر ایک اور کامیابی سمیٹ لی

لاہور : (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی فلمساز سرمد کھوسٹ کی فلم '' کملی '' کی انٹرنیشنل فلم فیسٹول روٹرڈیم میں سکریننگ کی جائے گی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستانی فلمساز سرمد کھوسٹ نے اپنے ایک پیغام.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv