تازہ تر ین
headlines

شاہد آفریدی کے گھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی پُرتکلف دعوت

کراچی: (ویب ڈیسک) عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو عشائیہ دیا گیا۔ شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پر دعوت طعام میں قومی کرکٹرز نے شرکت کی۔عشائیہ کے شرکاء کی مختلف انواع کے کھانوں سے.

گندم و آٹا بحران: وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے فلور ملوں کو گندم کا سرکاری کوٹہ دوگنا کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) گندم وآٹا بحران کے خاتمہ کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب کی فلور ملوں کو گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ بڑھا کر دوگنا کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کے زیر صدارت ہنگامی اجلاس.

سی ٹی ڈی اور فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

پشاور: (ویب ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاور ریجن اور سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ فورسز نے دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئے اچینی سربند میں کاروائی کی، سنگو سربند ضلع.

افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے طالبان کا چین سے معاہدہ

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان سے تیل نکالنے کے لیے طالبان نے چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شمالی علاقے دریائے آمو کے قریب سے تیل نکالنے کا معاہدہ.

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی نے بھی مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مہنگائی کے خلاف اتوار سے ملک بھر میں مظاہرے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا.

تحریک انصاف کے منحرف رہنماؤں کی نئی جماعت بنانے کی تیاری، رابطے شروع

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے سابق رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کرلی اور اس حوالے سے رابطے بھی شروع کردیے۔ اطلاعات کے مطابق وسطی اور جنوبی پنجاب کے اہم سیاستدانوں کی نئی پارٹی میں.

عمران نے نواز شریف کا ترقی کا درخت کاٹ کر معیشت اور اداروں کی تباہی کا پودا لگایا، امیر مقام

تھاکوٹ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کےمشیر برائے سیاسی و عوامی امورانجینئر امیر مقام نے کہا کہ موٹروے ہزارہ عوام کے لئے قائد نواز شریف کا تحفہ ہے، عمران خان نے نواز شریف کا ترقی کا درخت کاٹ کر معیشت اور اداروں.

اسحاق ڈار معیشت بحال کرنے آئے لیکن اپنے اثاثے بحال کروا لئے: فرخ حبیب

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پاکستان کی معیشت کو بحال کرنے آئے تھے لیکن انہوں نے اپنے اثاثے بحال کروا لئے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو.

وزیر اعظم شہباز شریف کا کویتی ہم منصب کو فون، جنیوا کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور کویتی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں شہباز شریف نے کویتی ہم منصب کو 9 جنوری کو جنیوا میں پاکستان پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ اس.

عمران نے کہا ایم پی ایز کو فنڈز نہیں دینگے، اب سارا پیسہ گجرات پر خرچ ہو رہا، چودھری سرور

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ ممبران اسمبلی کو فنڈز نہیں دیں گے، اب سارا پیسہ گجرات، وزیر آباد پر خرچ ہو رہا ہے۔ چودھری سرور نے کہا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv