تازہ تر ین
headlines

پشاور پولیس لائنز دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ سی ٹی ڈی نے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر لیں، پشاور پولیس لائن دھماکے کا واقعہ سکیورٹی غفلت.

لاہور ہائیکورٹ: فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے، رپورٹ دنیا نیوز.

پشاور دھماکا: نگران پنجاب حکومت کا لاہور سے میڈیکل ٹیمیں روانہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے پشاور مسجد دھماکے کے زخمیوں کے لئے لاہور سے میڈیکل ٹیمیں پشاور روانہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹر جاوید اکرم.

توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج.

کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے.

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا، کشمیر، گلگت بلتستان.

پشاور دھماکے میں شہداء کی تعداد 83 ہوگئی، 57 زخمی

پشاور: (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے مبینہ خود کش دھماکے میں شہداء کی تعداد 83 جبکہ زخمیوں کی تعداد 57 ہو گئی، مسجد کے ملبے تلے سے مزید 7 لاشیں.

سیکرٹری خارجہ اسد مجید سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ کی ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیکرٹری خارجہ اسد مجید سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسد مجید اور تھامس ویسٹ کی ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv