تازہ تر ین
Business

ڈالر 204 روپے کی سطح عبور کر گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈیڑھ روپے مہنگا ہوا اور قیمت 204 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری طرف سٹیٹ یبنک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپ ر.

پنجاب کے آئندہ بجٹ کا حجم 3200ارب روپے سے زائد ہو گا، تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 3200ارب روپے سے زائد ہوگا، ترقیاتی بجٹ کا حجم 685ارب روپے رکھا گیا ہے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ مالی سال 2022-23 میں پنجاب کے بجٹ کی تفصیلات سامنے.

3 ماہ میں سیمنٹ کی بوری 400 روپے مہنگی ہوگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) سیمنٹ فیکٹریوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے، سیمنٹ کی بوری مزید 100روپے اضافے سے 1100 روپے ہوگئی ہے۔ تین ماہ میں سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت میں 400 روپےکا اضافہ ہوچکا ہے.

وفاقی بجٹ 2022-23، کیا مہنگا، کیا سستا ہوا؟

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بجٹ 2022-23، میں گاڑیاں، موبائل، سگریٹ، کھاد ، ائیر ٹکٹ مزید مہنگے، ٹریکٹر، زرعی مشینری، سولر پینل اور خوردنی تیل کے بیج سستے ہوئے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق 30 ڈالر سے 701 ڈالر تک کے موبائل.

مہنگا پیٹرول مزید مہنگا ہوگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مہنگا پیٹرول مزید مہنگا ہوگا۔ حکومت نے لیوی اور سیلز ٹیکس لگانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے عالمی منڈی میں تیل سستا نہ ہوا تو لیوی لگانا پڑے گی۔ پیٹرولیم.

چھوٹے تاجروں پر بڑا ٹیکس لگ گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی بجٹ میں چھوٹے تاجروں پر بڑا ٹیکس لگا دیا گیا۔ 30 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا بل آنے پر دکاندار کو3 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا۔ 30 سے 50 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا.

وفاقی بجٹ میں کے الیکٹرک کیلئے اس بار بھی بڑی سبسڈی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ میں بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات پر تمام سبسڈی ختم کرنے کے باوجود کے الیکٹرک کے لیے بڑی سبسڈی مختص کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ بجٹ.

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے سلیبز کم کر دیئے گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے کے لیے ٹیکس سلیبز 12 سے کم کر کے 7 کردیئے گئے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے.

حکومت کا سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس 150 ارب روپے سے بڑھا کر 200 ارب روپے کرنے.

مہنگائی کی شرح 23.98 فیصدریکارڈ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور : (ویب ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مہنگائی کی مجموعی شرح 23.98 فیصدریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کےمطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 2.67 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس.

سونے کی قیمت میں پھر سے کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 1840ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv