تازہ تر ین
Business

پشاور: لیدر گارمنٹس کا کاروبار زوال پذیر، زرمبادلہ کمانے کا بڑا ذریعہ دم توڑنے لگا

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور کبھی لیدر گارمنٹس کا بڑا مرکز اور روس، چین، یورپ جیسے ممالک کو لیدر مصنوعات ایکسپورٹ کرنے والی بڑی مارکیٹ ہوا کرتا تھا، پشاور لیدر مارکیٹ میں اب گنی چنی دکانیں باقی رہ گئی ہیں، ملک.

ٹیکس دہندگان کیلئے سہولت، ایف بی آر دفاتر 30 اور 31 دسمبرکو رات دیر تک کھلے رہیں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے تمام فیلڈ دفاتر 30 اور 31 دسمبر کو رات دیر تک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے.

جھنگ انتظامیہ ان ایکشن، آٹا سمگلنگ کی کوشش ناکام، فلور ملز کا ہڑتال کا اعلان

جھنگ: (ویب ڈیسک) جھنگ میں انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آٹا سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ جھنگ نے صابر فلور ملز.

پنجاب میں آٹے کا بحران، لاہور میں فی کلو قیمت 140 روپے تک جا پہنچی

لاہور: (ویب ڈیسک) گندم اور سرکاری آٹے کی دیگر صوبوں میں مہنگے داموں اسمگلنگ کے باعث پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین ہوگیا جبکہ چکی کا آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے.

پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے ساڑھے سات ہزار سے چالیس ہزار روپے مالیت کے بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کردی۔ حکومت نے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور.

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4500 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت.

زرعی صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے زرعی صارفین کے لیے بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔ نیپرا نے زرعی صارفین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بنیادی ٹیرف 16.

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے اضافے کے ساتھ 226 روپے 15 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے اضافے کے ساتھ 225 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن.

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سندھ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے تیل اورگیس کے ذخائر سے یومیہ 39.12 ملین.

کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ سستی

کراچی: (ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv