تازہ تر ین
Business

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام، پاکستان میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ پاکستان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا جس کی وجہ.

بلوچستان حکومت کے گندم کے ذخائر ختم، 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں آٹے کا بیس کلو کا تھیلا دو سے تین سو روپے کلو مہنگا فروخت ہونے لگا، سستا آٹا فراہم کرنے کا سرکاری منصوبہ ضرورت پوری کرنے میں ناکام ہوگیا، بلوچستان حکومت کے پاس گندم کا.

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کل سے ایک ماہ کیلئے بند

پشاور: (ویب ڈیسک) دفعہ 144 کے تحت صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لئے سی این جی سٹیشنز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے 31 جنوری 2023ء تک پشاور میں تمام.

قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد سونا سستا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 83 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ 10.

سال 2022ء؛ ڈالر کے مقابل روپے کی قدر میں 31.9 فیصد کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) سال 2022ء میں انٹربینک میں ڈالر کی بہ نسبت روپے کی قدر میں مجموعی طور پر 28.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قدر 31.9 فیصد گھٹ گئی، ساتھ ہی پاؤنڈ، یورو، درہم اور سعودی ریال.

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم سے 15 جنوری تک برقرار رہیں گی۔ اسحاق.

سستے بازار بھی عوام کو مہنگائی سے نجات نہ دلا سکے

لاہور: (ویب ڈیسک) مہنگائی ہر دور کا مسئلہ ہے مگر کبھی اتوار بازار تو کبھی رمضان بازار کا ڈول ڈالا جاتا ہے تو کبھی سہولت بازار بنانے کا اعلان ہو جاتا ہے، پنجاب میں سہولت بازار اتھارٹی بنی، ہر ضلع.

بجلی صارفین کیلئے بھی سال 2022 مشکل ترین

لاہور: (ویب ڈیسک) 2022 بجلی صارفین کے لیے بھی مشکل ترین سال رہا، ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد تک کااضافہ ہوا اور بجلی کی فی یونٹ قیمت 32 روپے تک جاپہنچی۔ سال 2022 میں بنیادی.

زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کا چیلنج: آئی ایم ایف پیکج کی بحالی کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ 

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے آئی ایم ایف پیکج کو بحال کرانے کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پیکج کے معاملے پر پاکستان امریکہ.

ملک میں ایل پی جی سستی کردی گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 136روپے86 پیسے سستا کر دیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا.

2 جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2 جنوری بروز پیر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv