روسی کمپنی کی پاکستان کے ساتھ تیل سپلائی کی پہلی ڈیل فائنل
ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی کمپنی کی پاکستان کے ساتھ تیل سپلائی کی پہلی ڈیل فائنل ہوگئی، ایک ہزار ٹن تیل زمینی راستے سے پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قازقستان میں روسی کمپنی کی.



























