الیکٹرانک سگریٹ کی بھی مارکیٹ میں عام فروخت کی مشروط اجازت
لاہور:(ویب ڈیسک) وزارت صحت نےعام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کے بھی مارکیٹ میں عام فروخت کی مشروط اجازت دے دی۔ الیکٹرانک سگریٹ، سگار، وہیپ یعنی پاکٹ سائز شیشہ، اب سگریٹ پان کی دکانوں پر کھلےعام فروخت ہو سکیں گے.



























