تازہ تر ین
Business

فرنس آئل کی درآمد پر پابندی، حکومت کی ریفائنریز کے معیار کو بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد( ویب ڈیسک )حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات کو فوری بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ملک میں قائم تیل کی تمام ریفائنریز کو صلاحیت اور معیار کو بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔مذکورہ ریفائنریز سالانہ بنیادوں پر.

ایشین ڈیولپمنٹ بینک اور بلوچستان حکومت کے درمیان 10 کروڑ ڈالر کا معاہدہ

کوئٹہ( ویب ڈیسک ) ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) بلوچستان میں آب پاشی اور پانی کا نظام بہتر بنانے کے لیے صوبائی حکومت کو 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر دے گا۔صوبائی دارالحکومت میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے.

ابو ظہبی کے ولی عہد کا دورہ کام دکھا گیا ، پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں اچانک اتنا اضافہ کہ کاروباری افراد کے وارے نیارے ہو گئے

کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اچانک تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 100 انڈیکس 810 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 38 ہزا ر کی نفسیاتی حد عبورکر گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے.

تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کیلیے ٹیکس چھوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے کھلے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی ا?ف شورکمپنیوں، ان کے کنٹریکٹرز اور سروسز فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو مشینری، ا?لات، بحری جہاز، ہیلی کاپٹرز، گاڑیوں، ڈرلنگ بائٹس، ڈرلنگ اینڈ.

ایپل موبائل کمپنی کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا ، وہ ہو گیا جو کمپنی نے کبھی نہ سوچا تھا

لاہور (ویب ڈیسک ) ایپل کو اپنے نئے آئی فونز سے بہت زیادہ توقعات تھیں مگر آئی فون ایکس ایس، ایکس ایس میکس اور ایکس آر اس کمپنی کے لیے بھیانک خواب ثابت ہوئے۔گزشتہ سال اکتوبر میں یہ کمپنی دنیا.

سونے کی تولہ قیمت میں آج 200 روپے اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک ) بین الاقوامی ب±لین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1291 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں.

استعمال شدہ ایل سی ڈی ، ویڈیو فونز ، واکی ٹاکی سمیت 470 اشیاءکی درآمد پر پابندی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے 470 استعمال شدہ الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔وفاقی حکومت نے استعال شدہ و پرانے ایل سی ڈی، ایل ای ڈیز، ویڈیو فونز، ڈیجیٹل قرآن، بلیو ٹوتھ، واکی ٹاکی سیٹ،.

ایکسائز کاٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف مہم چلانے کافیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ ایکسائزسندھ نے ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف مہم چلانے کافیصلہ کیا ہے۔یہ مہم ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف 9 جنوری سے 15جنوری تک جاری رہے گی اس بات کا فیصلہ صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاو¿لہ کی.

تیل کی تلاش کے لیے امریکی جہاز کراچی پہنچ گئے

کراچی (ویب ڈیسک ) امریکی کمپنی ایگڑون موبیل کے جہاز پاکستان کی سمندری حدود میں تیل کے ذخائرکی تلاش کے لیے منگل کی شام کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گئے ہیں۔کراچی کی بندرگاہ پرامریکی کمپنی کے 3 سپلائی ویسلز vessels.

سرمایہ کاری میں دلچسپی سعودی وفد گوادر پہنچ گیا

گوادر (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کا 14 رکنی وفد منسٹری آف انرجی اینڈ منرل ریسورس کے ایڈوائزر احمد حمدالغامدی کی قیادت میں گوادر پہنچ گیا وفد گوادر بندرگاہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین ن.

فی تولہ سونے کی قیمت میں800 روپے اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 1279 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں اورجمعہ کو کوفی.

پٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی میں16.5فیصد تک اضافہ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرعائدجنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں 4فیصدسے 16.5فیصدتک اضافہ کردیا۔گزشتہ روزایف بی آرکی طرف سے جاری باضابطہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول پرعائدجی ایس ٹی کی شرح میں9فیصد ،ہائی اسپیڈڈیزل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv