ابو ظہبی کے ولی عہد کا دورہ کام دکھا گیا ، پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں اچانک اتنا اضافہ کہ کاروباری افراد کے وارے نیارے ہو گئے
کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اچانک تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 100 انڈیکس 810 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 38 ہزا ر کی نفسیاتی حد عبورکر گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے.



























