تازہ تر ین
Business

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،40700 پوائنٹس کی حد بھی بحال

کراچی(ویب ڈیسک) نئی مانیٹری پالیسی سے وابستہ مثبت توقعات پربڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں، منی بجٹ اقدامات سے متعلق عالمی ریٹنگ کمپنی موڈیز کی مثبت پیشگوئیوں اوربجٹ اقدمات سے برآمدات پیداوار اورغیرملکی سرمائے کیآمد میں اضافے کی توقعات پر مشتمل رپورٹ.

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے اضافہ کردیا ہے جس کے بعد گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 66 روپے اور کمرشل سیلنڈرمیں 250 روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں.

مِنی بجٹ سے کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ کم ہو گا: موڈیز

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق مِنی بجٹ سے پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ کم ہو گا۔موڈیز انوسٹرز سروس کی جانب سے حکومت پاکستان کی جانب سے حال ہی میں پیش کیے گئے مِنی بجٹ پر تبصرہ کیا.

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا.

سونے کی قیمت پھر کم ہوگئی

لاہور (ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی سے 67 ہزار 100 روپے ہوگئی۔سندھ صرافہ ایسو سی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں پیر کو 200 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 67.

پاکستان امریکی کپاس درآمد کرنے والاپانچواں بڑا ملک بن گیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں اعلیٰ معیار کی کپاس کی عدم دستیابی کی وجہ سے پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا درآمدی کپاس پر انحصار تیزی سے بڑھ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں امریکی کپاس کی درآمد میں تیزی سے.

نان فائلرز کو ہر قسم کی درآمدی گاڑی خریدنے کی اجازت ملنے کا امکان

اسلامآباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلرز کو ہر قسم کی درآمدی گاڑی خریدنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔وفاقی حکومت نے دوسرے منی بجٹ کے تحت نان فائلرز کیلیے1300سی سی سے زائد کی استعمال شدہ درآمدی گاڑیاں.

فضائی میزبانوں کیلیے اندرون وبیرون ملک ہوٹل میں قیام کی سہولت ختم

کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کی اندرون وبیرون ملک ہوٹل میں قیام کی سہولت ختم کردی۔ذرائع کا کہناہے کہ قومی ایئرلائن میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، اسی تناظر میں غیرضروری اخراجات کی روک تھام کے.

’پاکستان بناﺅسرٹیفکیٹ“ کا اجرا 31 جنوری کو کیا جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوںکیلئے خصوصی اسکیم ”پاکستان بناﺅ سرٹیفکیٹ“ کا اجرا 31 جنوری کو کیا جائیگا جس کے تحت سمندر پار رہنے والے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ.

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 3 ارب ڈالر دینے پر رضا مند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 3 ارب ڈالر دینے پر رضا مند ہو گیا ، بینک سے لی گئی رقم پٹرولیم مصنوعات کی ادائیگی کے لیے استعمال کی جائے گی ،چار سال میں رقم واپس کرنا ہو گی۔حکومت.

پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر ادھار تیل کی فراہمی شروع ، ایل این جی بھی ادھار ملنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد اسلامی ترقیاتی بینک کا معاشی پیکیج بھی منظر عام پر آگیا ہے جس کے تحت پاکستان کو سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے خام تیل کی فراہمی شروع.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv