تازہ تر ین
Business

چین 25 مارچ تک پاکستان کو 2.1 ارب ڈالر دیگا : چینی حکومت اور اسٹیٹ بینک میں معاملہ طے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 25 مارچ تک چین سے 2.1 ارب ڈالر حاصل ہونے کی توقع ہے۔وزارت خزانہ کے مشیر و ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب خان نے کہا کہ چین کی حکومت.

عالمی بینک کا حکومت کی موجودہ معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے حکومت پاکستان کی موجودہ معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی جس میں امریکا میں ورلڈ بینک کے.

رواں مالی سال 21 ارب ڈالرپاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد (وائس آف اےشےا) پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کو 21 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال 19-2018 میں ترسیلات کی مد میں 21 ارب ڈالر.

امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار

لاہور(ویب ڈیسک)رواں مالی سال اب تک امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار رہا جب کہ برطانیہ دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر رہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکا نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات.

دوا ساز کمپنیوں کا ڈریپ سے گٹھ جوڑ‘ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (جنرل رپورٹر) ادویات ساز کمپنیوں کا ڈریپ سے گٹھ جوڑ ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفیکیشن کے برعکس ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ، قیمتوں میں اضافے کے باعث ہڈی اور جوڑ درد کے مریضوں بھی.

بجلی ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی،صارفین پر 13 ارب50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ میں اضافہ کردیا،صارفین پر 13 ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گامیڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک روپے 80 پیسے مہنگی کرنے کی.

بھارت نے پاکستان سے سیمنٹ کی خریداری روک دی

کراچی (ویب ڈیسک ) بھارتی درآمد کنندگان نے پاکستانی بر آمد کنندگان سے ان کے ملک جانے والے کنٹینرز کو مختلف مصنوعات پر 200 فیصد ٹیکس لگنے اور پلوامہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر.

پاکستان بناﺅ سرٹیفکیٹ کی خریداری میں تیزی کا رحجان

کراچی(ویب ڈیسک) اچھی شرح منافع کے سبب 500 ملین ڈالرز ہدف کے پاکستان بناﺅسرٹیفکیٹ کی خریداری میں تیزی کا رحجان دیکھا جارہا ہے۔اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق پاکستان بناﺅ سرٹیفکیٹ کے اجراءکے پہلے ہفتے میں یومیہ اوسط خریداری ایک لاکھ.

حکومت کا گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ، سفارشات طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں۔حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں، 300 کیوبک میٹر ماہانہ سے زیادہ گیس استعمال کرنے.

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام اہداف حاصل کرلیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان کے تحت وفاق کیلئے مقرر کردہ تمام اہداف حاصل کرلیے ہیں تاہم صوبوں سے متعلق کچھ اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔حکومت نے ایف اے ٹی ایف کیلیے فنکشنل اسٹریٹجی تیار.

آباد کا تعمیراتی صنعت کے فروغ کیلیے اقدامات پر وزیر اعظم کا خیرمقدم

کراچی(ویب ڈیسک) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرات کی حوصلہ افزائی کی ہدایات نے تعمیراتی صنعت کے حوصلے بلند کردیے ہیں۔ایسوسی ایشن آف.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv