تازہ تر ین
Business

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے ساتھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز.

حکومت موٹرسائیکلوں کیلئے سستا پٹرول بنانے کی اجازت دے، ریفائنریز کا دباﺅ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئل ریفائنریز کا حکومت پردباو¿ ہے کہ وہ موٹرسائیکلوں کیلیے سستا پٹرول بنانے کی اجازت دے۔آئل ریفائنریز حکومت پردباﺅڈال رہی ہیں کہ انھیں موٹرسائیکلوں کیلیے عالمی معیار کے پٹرول کے بجائے ارزاں اورغیرمعیاری پٹرول بنانے کی اجازت دینے.

اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھا کر 12.25 فیصد کردی

کراچی(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 1.5 فیصد اضافہ کردیا جس کے بعد پالیسی ریٹ 12.25 فیصد ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کا اعلامیہ.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv