تازہ تر ین
Business

اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر 4 روپے سستا

کراچی(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر 4 روپے سستا ہوا۔ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے سستا ہوا، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر اوپن.

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرح میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے قومی بچت اسکیم میں منافع کی شرح میں اضافہ کردیا۔میڈیا کے مطابق حکومت نے اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 650 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے تحت سیونگ سرٹیفکیٹس پر ملنےوالا.

چمڑا فیکٹری مالکان نے ملک بھر میں کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی(ویب ڈیسک) ملک بھر میں چمڑا فیکٹریوں کے مالکان نے بھی کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، چیئرمین ٹینریز ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ 5جولائی یعنی کل سے تمام فیکٹریاں کھالوں کی خریداری بند کردینگی۔چیئرمین ٹینریز ایسوسی ایشن آغا.

فیصل آباد میں ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز نے ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کردی

فیصل آباد(ویب ڈیسک) ٹیکسوں کے نئے نظام کے خلاف ٹیکسٹائل پروسیسنگ انڈسٹری نے ہڑتال کردی جس کے باعث فیکٹریاں مکمل طور پر بند ہیں۔نئی ٹیکس پالیسی کے خلاف فیصل آباد میں آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن (اپٹپما) کی.

وزیراعظم کے نوٹس لینے پرڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی، ماہرین

کراچی(ویب ڈیسک)تجزیہ کاروں کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان کے نوٹس لینے کی وجہ سے ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔الفا بیٹاکور کے چیف ایگزیکٹو خرم شہزاد کا کہناہے کہ روپے کی قدر میں اضافہ اسٹیٹ بینک.

ڈالر کے بعد سونا بھی سستا ہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک) سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد 79 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگئی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ 2 روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں تقریباً 8 روپے کا اضافہ ہوا تاہم آج انٹربینک مارکیٹ میں.

اُنچی اُڑان کے بعدڈالر 4 روپے سستا ہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک)انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 4 روپے سستا ہو گیا۔جمعہ کے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی اور کاروبار کے اختتام تک ڈالر 4 روپے.

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

کراچی(ویب ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کے قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں.

سونے کی قیمت نے پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں بھی نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 39 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv