پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض مل گیا
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر کا قرض مل گیا ہے جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 75 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے.



























