ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر ہفتہ وار رپورٹ جاری
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.92 فیصد کا اضافہ ہوا اور ہفتہ وار.



























