تازہ تر ین
Business

ٹیکسوں میں اضافے کے باوجود موبائل فون درآمد میں 98 فیصد اضافہ

لاہور: (ویب ڈیسک)گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال جولائی میں موبائل فونز کی درا?مد میں 11 تاہم درا?مدی بل میں 98 فیصد اضافہ ہوا۔ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں موبائل فونز کا درا?مدی بل تین کروڑ 73.

مانیٹری پالیسی کا اعلان، پالیسی ریٹ 13.25 فیصد پر برقرار

کراچی (ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا، پالیسی ریٹ کی شرح 13.25 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مہنگائی کی شرح گیارہ سے بارہ فیصد رہے.

معیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی: مشیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک ا?ف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف.

پاکستان کو مالی خسارہ کم کرنے کیلئے زیادہ ٹیکس جمع کرنا ہو گا: آئی ایم ایف

لاہور (ویب ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر کمیونی کیشن جیری رائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مالی خسارہ کم کرنے کے لیے زیادہ ٹیکس جمع کرنا ہو گا۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایم.

حکومت نے کمرشل بینکوں سے467 ارب قرض لے لیا

کراچی(ویب ڈیسک) حکومت نے کمرشل بینکوں سے ٹریڑری بلز کے ذریعے 467 ارب روپے قرضہ لے لیا۔ٹریژری بلز کی نیلامی میں بینکوں کی جانب سے 1 ہزار 670 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں، اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 ماہ.

برآمدات میں اضافے پر توجہ آئی ایم ایف سے نجات کا واحد حل، گورنرا سٹیٹ بنک آف پاکستان

کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے حال ہی میں کہا تھا کہ ملکی معشیت جھٹکے سہنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کی وجہ سے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی وجہ سے.

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی عام استعمال کی اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورزمیں بھی دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ذرائع مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے باعث کھلی.

فی یونٹ بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی،صارفین پر 24 ارب 60کروڑ کا اضافی بوجھ پڑیگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 78پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست.

ملک میں استعمال شدہ کاروں کی قیمت میں 2 سے 3 لاکھ کا اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک)استعمال شدہ کاروں پر درآمدی ڈیوٹیز بڑھنےسے کاروں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے جس کے بعد گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی سے کار ڈیلرز پریشانی کا شکار ہیں۔حکومت کی جانب سے غیر ملکی کاروں کی درا?مد پر ڈیوٹیز.

حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنےکیلئے 3440 ارب قرضہ لیا

لاہور(ویب ڈیسک)حکومت نے مالی سال 2018-19کے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے 3440 ارب روپے قرضہ لیا۔وزارت خزانہ کے مطابق مجموعی قرضے، واجبات میں 10330 ارب روپے اضافہ، کموڈیٹی ا?پریشنز سے قرضے میں 60 ارب کی کمی ہوئی۔وزارت خزانہ کے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv