تازہ تر ین
Business

آمدنی میں کمی دماغی صحت کے لیے نقصان دہ

کولمبیا (ویب ڈیسک)کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ موجودہ دور میں کم عمر افراد میں ذہنی امراض کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ کیوں ہورہا ہے؟اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر سالانہ آمدنی میں کمی آنا بھی.

ہاﺅسنگ اسکیموں کیلئے ٹیکس میں 90 فیصد کمی کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک)حکومت نے رئیل اسٹیٹ شعبے کے ڈویلپرز اور بلڈرز کے لیے آسان اور سادہ فکس ٹیکس اسکیم تیار کر لی ہے۔ایف بی آر آئندہ ہفتے اس اسکیم کا باضابطہ طور پر اجراءکرے گا، جنگ کو دستیاب دستاویزات کے.

ٹیکسی کے بعد اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس بھی شروع کردی

نیویارک سٹی(ویب ڈیسک) اوبر نے امریکا میں نہایت ارزاں کرایہ پر مختصر فاصلے کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آن لائن ٹیکسی سروس ا±وبر نے امریکی شہر نیویارک میں کینیڈی انٹرنیشنل.

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر 17 پیسے جب کہ صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا۔میڈیاکے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کا اضافہ ہوا.

معروف کمپنی سوزوکی جدت و قدامت کے امتزاج کے ساتھ نئی کانسیپٹ کی گاڑیاں متعارف کرائیگی

ٹو کیو (ویب ڈیسک)معروف کمپنی سوزوکی نے نئی کانسیپٹ گاڑیاں ٹوکیو موٹر شو کے دوران متعارف کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ان میں سے ایک گاڑی جدت و قدامت کے امتزاج کے ساتھ ہے جسے واکو اسپا کا نام دیا گیا.

امریکی میگزین فوربس کی نئی فہرست ، ارب پتی افرادمیں پاکستانی نژادشاہد خان نے امریکی صدر کو مات دیدی، بل گیٹس دوسرے نمبر پر

نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)امریکی میگزین فوربس ہر سال دنیا بھر کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کرتا ہے اور ہر سال کی طرح اس بار بھی امریکی میگزین نے دنیا کے 400 امیر ترین افراد کی فہرست.

آرمی چیف سے ملاقات میں تاجروں کیجانب سے شکا یا ت کے انبار،ملک ریاض نے کس کی شکایت کی؟اندرونی کہانی سامنے آ گئی

  اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)گزشتہ روز آرمی چیف سے ملاقات میں کاروباری شخصیات نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے سامنے کھل کر بات کی جس کے انہوں نے حوصلہ افزا جوابات دیے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ.

’قومی سلامتی کا ملکی معیشت سے گہرا تعلق ہے‘، آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقات بارے آئی ایس پی آ ر کا ٹو یٹ

اسلام ا ٓ با د (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کا معیشت سے قریبی تعلق ہے اور خوشحالی سیکیورٹی ضروریات اور معاشی ترقی میں توازن کی فعالی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات.

125 ارب کا اضافی ریونیو حاصل کرنے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)حکومت نے بجلی کی ترسیل سے وابستہ کمپنیوں (پاور سیکٹرز) کے لیے 125 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں مجموعی طورپر 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ کردیا۔واضح رہے کہ.

چینی کی قیمت اچانک بڑھنے پر ممبر ایف بی آر بھی لاعلم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ممبر نے بھی چینی کی قیمت میں اچانک اضافے پر لاعلمی کا اظہار کردیا۔مسلم لیگ (ن) کی عائشہ غوث پاشا کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی خزانہ کا.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv