گندم کی امدادی قیمت خرید، 1400 گنے کی 200 روپے تک ہونے کا امکان
لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے 6 برس کے تعطل کے بعد کسانوں کی معاشی مشکلات اور زرعی پیداوار میں اضافہ کے پیش نظر گندم اور گنا کی امدادی قیمت خرید میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اس حوالے.



























