تازہ تر ین
Business

کراچی میں من مانے نرخوں پر دودھ سمیت اشیا کی فروخت، شہریوں کی دہائیاں

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں من مانی قیمت پر دودھ اور دیگراشیا فروخت کی جا رہی ہیں، کمشنر کراچی حیرت انگیز طور پر ناجائز منافع خوری سے لاعلم نظر آتے ہیں، مہنگی اشیا کی فروخت سے پریشان شہری اعلیٰ حکام.

ملتان میں کھاد کی قلت برقرار، کاشتکار لمبی قطاروں میں طویل انتظار پر مجبور

ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان میں کھاد کی قلت تاحال برقرار ہے جس کی وجہ سے کھاد کے حصول کیلئے لمبی لمبی قطاروں میں طویل انتظار کرنا کاشتکاروں کی مجبوری بن گیا ہے۔ ملتان میں حکومتی نوٹس اور اپوزیشن کے احتجاج.

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کمی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے معمولی کمی کا رجحان جاری ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد.

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی.

گوشت کی برآمدات کا 52 لاکھ 19 ہزار ٹن ہدف مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رواں مالی سال گوشت کی برآمدات کا 52 لاکھ 19 ہزار ٹن ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تجزیاتی رپورٹس دینے والے ادارے "ویلتھ پاک" نے اپنی رپورٹ میں وفاقی ادارہ شماریات کے.

ملکی معیشت کو درست سمت ڈال دیا، آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ خود ملتوی کرائی:وزیرخزانہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی سمت کو درست کر دیا۔ آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ ہم نےخود ملتوی کرائی ہے۔ عالمی ادارے نے ہمارے کہنے پر 2 فروری تک توسیع.

کوئٹہ میں آٹا ، گھی اور دالوں سمیت اشیا کی قیمتیں آسمان پر، شہریوں کی قوت خرید سے باہر

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) منی بجٹ میں ٹیکسوں کا اضافہ عوام پر قہر ڈھانے لگا، کوئٹہ میں آٹا ، گھی، دالیں اور روز مرہ استعمال کی ہر شے کی قیمتیں بلندیوں کو چھونے لگیں جس سے شہریوں کی قوت خرید جواب.

بلوچستان میں خون جمانے والی سردی کے باوجود گیس پریشر میں کمی، شہری اذیت سے دوچار

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان شدید سردی کی لیپٹ میں ہیں، خون جما دینے والی ٹھنڈ کے باعث صارفین کو گیس پریشر میں کمی کے معاملے نے مشکلات سے دوچار کردیا، اب تو وزراءو اراکین اسمبلی بھی.

ای سی سی، تمباکو کی کم سے کم قیمت کی منظوری

لاہور: (ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تمباکوکی کم سے کم قیمت کے حوالے سے وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق کی تجاویز کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کی ورچوئل زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس.

فیصل آباد: کھادوں کی قلت اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے کسان پریشان

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں کھادوں کی قلت اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے کسان پریشان ہیں جبکہ کسانوں سے اظہار ہمدردی کیلئے آج کسانوں کے ہمراہ مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے ڈپٹی.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv