سستا پٹرول منصوبہ: صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب
اسلام آباد / کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پٹرول کی فراہمی کا منصوبہ عنقریب شروع ہونے کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پٹرول کی.



























