ایف بی آر؛ پٹرولیم مصنوعات سے ٹیکس آمدن 72 فیصد بڑھ گئی
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق پٹرولیم مصنوعات سے ٹیکس آمدن 72 فیصد بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پٹرولیم مصنوعات پر بالواسطہ ( ان ڈائریکٹ ).



























