روس، یوکرین تنازع: تیل کی قیمتوں میں اضافہ، 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
لندن: (ویب ڈیسک) یوکرین تنازعے کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ برطانوی کروڈ آئل کی قیمت سو ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت ایک.



























