منی لانڈرنگ قوانین پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے پر نیشنل بینک کو ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کا جرمانہ
کراچی: (ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ قوانین پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے پر امریکی اداروں نے نیشنل بینک پر ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔ فیڈرل ریزرو بینک آف امریکا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سال 2014.



























