پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 342.57 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 342.57 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 44803.58 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.77 فیصد کی بہتری دیکھی گئی۔ کاروبار.



























