تازہ تر ین
Business

امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 289.46 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 289.46 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 44514.12 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.65 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ.

روس یوکرین تنازع، عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) روس یوکرین تنازع کے منفی اثرات بتدریج سامنے آ رہے ہیں، جنگ کے باعث عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں ایک ہفتے کے دوران کوئلے کی.

خام تیل کی قیمت 11سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) خام تیل کی قیمت گیارہ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہاہے۔ عالمی منڈی.

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھی روس کی رکنیت معطل کردی

لندن: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھی روس کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے رکنیت معطل کردی، یوکرینی کھلاڑی سویٹولینا نے روسی حریف پوٹا پوا کے خلاف مشروط شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی۔ یوکرین پر جنگ مسلط کرنے.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، تیل کمپنیاں پریشان، تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کے معاملے پر تیل کمپنیوں اور ریفائنریز نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ اوگرا میں ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین اوگرا مسرور خان.

ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان ، پاکستانی منڈی بھی متاثر

کراچی: (ویب ڈیسک) روس یوکرین جنگ کے تناظر میں ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ، پاکستان سٹاک ایکسچینج بھی متاثر ہوئی جہاں 417 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ.

یوکرین جنگ:عالمی منڈی میں تیل، گیس اور گندم کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں مزید مہنگائی کا خدشہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) روس اور یوکرین کی جنگ سے عالمی معیشت بری طرح متاثر ہو گی اور اس کے اثرات پاکستان پر بھی پڑیں گے، عالمی منڈی میں تیل، ایل این جی، ایل پی جی اور گندم مہنگی ہونے.

فی تولہ سونا مزید مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکی قدر 17 ڈالر اضافے سے 1922 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد.

امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ تگڑا

کراچی:(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر میں 6.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv