حکومت نے 3 ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دے دیا
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے 3 ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کیلئے پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو دے دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے مزید 3 ارب ڈالر فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف.



























