پشاور میں سستے بازار غیر فعال، شہریوں کا بحال کرنے کا مطالبہ
پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور کے مختلف علاقوں میں قائم سستے بازارغیر فعال ہونے سے مہنگائی کے مارے شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی، شہریوں نے فعال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پشاور میں اشیائے خورونوش کی بڑھتی.



























