عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ رقم سے کم آمدنی والے افراد کو گھر بنانے کیلئے قرض دیا جائے گا۔ 8 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پاکستان ہاؤسنگ.



























